مجھے تم کیا ڈراتے ہو میری منزل شہادت ہے.
میری تو ہر دعاؤں میں تمنا ہی شہادت ہے.
ڈراو اس کو جو کفار کی حمایت کرتا ہے,
اسے تم نہ ڈراؤ جو وقت کے فرعون سے لڑتا ہے.
چلو لوگوں اس قافلے میں شامل اب ہوجاؤ.
دین کے محافظ بنو چلو بیدار ہو جاؤ.
چلو پھر سے عمر والی اک للکار بن جاؤ.
اٹھو اے مسلمانو, اسلام کی تلوار بن جاؤ.
چلو اس دین کو اب تخت پہ لانا ہے ہم نے.
چلو اس دین کو اور بھی پھیلانا ہے ہم نے.
چلو اب کفر کے نظام کو پھینک دیتے ہیں.
چلو اب حق اور باطل پر لکیر کھینچ دیتے ہیں
چلو آؤ شامل ہو جاؤ یہی وقت کا تقاضا ہے.
ہم ہی ہونگے کامیاب ,ہمیں قرآن بتاتا ہے.