وما لنا الا نتوكل على الله وقد هدانا سبلنا القارئ اسلام صبحي
ترجمہ:
اور آخر ہم کیوں اللہ پر بھروسہ نہ رکھیں، جبکہ اس نے ہمیں ان راستوں کی ہدایت دے دی ہے جن پر ہمیں چلنا ہے ؟ اور تم نے ہمیں جو تکلیفیں پہنچائی ہیں، ان پر ہم یقینا صبر کریں گے، اور جن لوگوں کو بھروسہ رکھنا ہو، انہیں اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ ؏
القرآن - سورۃ ابراهيم آیت نمبر 12
اسلام اور صحابہ کرم کی بارے میں کتابیں مفت میں ڈونلوڈ کریں. آپ کی پاس اگر اچھی کتابیں موجود ہیں تو ہمیں بھیجیں ہم دوسرے لوگوں تک پھیلایںگے انشاللہ . .یہاں سے مختلف قسم کی کتابیں ڈونلوڈ کی جا سکتی ہیں.