کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ -
حضرت ابو ہریرہ رضی الله اس کی تشریح اور تفسیر
حضرت ابوہریرہ
رضی اﷲ عنہ کی روایت سنئے۔
قَالَ
خَیْرُ النَّاسِ یَأْ تُوْنَ بِھِمْ فِیْ السَّلَاسِلِ فِیْ اَعْنَاقِھِمْ حَتّٰی
یَدْخُلُوْافِیْ الْاِسْلَامِ (صحیح بخاری ج۲)
لوگوں
میں سب سے بہتر دوسروں کے حق میں وہ لوگ ہیں جو کفار کو گردنوں میں زنجیریں ڈال کر
قید کر کے
لاتے ہیں یہاں تک کہ وہ کفار (ان کے اس عمل کی برکت سے) اسلام میں داخل
ہوجاتے ہیں۔